

ڈیری غازی خان(روشن پاکستان نیوز) ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے ڈی جی خان کے سرحدی گاؤں جوتر میں 15دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا۔ سکیورٹی فورسز کی کے پی میں خفیہ اطلاعات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپین کے وزیراعظم نے ایک بار پھر ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کے خلاف آواز اٹھادی۔ ایک تقریب سے خطاب میں اسپین کے وزیراعظم نے کہاکہ گزشتہ چند روز سے کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ ایران جنگ کی مخالفت کرکے اسپین دنیا میں تنہا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل کی جانب سے ایران میں تیل کے 30 ذخیروں پر حملوں نے امریکا اور اسرائیل کے درمیان اختلافات پیدا کر دیے۔ امریکی ویب سائٹ ’ایگزیوس‘ کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے جو حملے کیے وہ امریکا کو بتائے گئے حملوں سے بہت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور ملک کے دیگر حصوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کی پیشگوئی کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود،رات کو چند مقامات پر بارش متوقع ہے، خیبرپختونخوا میں

تہران(روشن پاکستان نیوز): امریکا اور اسرائیل کے مبینہ حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ملک میں قیادت کی بڑی تبدیلی سامنے آگئی ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ماہرین کی مجلس خبرگان رہبری (اسمبلی آف ایکسپرٹس) نے آیت اللہ خامنہ ای

تہران(روشن پاکستان نیوز) عالمی میڈیا میں یہ خبریں آ رہی ہیں کہ امریکا ایران کے یورینیم پر قبضے کیلئے اسپیشل آپریشن پر غور کر رہا ہے ۔ بلوم برگ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ ایران کے یورینیم کو قبضے میں لینے کیلئے اسپیشل فورسز بھیجنے کے آپشن پر غور ہیں۔

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک مارکیٹ پہلے دن کھلتے ہی کریش کر گئی، منٹوں میں ہزاروں پوائنٹس کی کمی کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 48ہزار 42 پوائنٹس پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا،

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر احمد فاروق نے ہم وطنوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ موجودہ صورتحال میں پرسکون رہیں مقامی قوانین کا احترام کریں اور غیر مصدقہ اطلاعات پھیلانے سے اجتناب کریں جبکہ سفارت خانہ پاکستان اپنے شہریوں کے ساتھ تعاون اور

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارت خارجہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر خلیجی ممالک پر ایرانی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ملکی خودمختاری کا احترام کرے ورنہ اس کے اثرات مسقتبل میں نا صرف تعلقات پر پڑیں گے بلکے

وارسا(روشن پاکستان نیوز) اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک نے پاکستانیوں کو نوکریاں دینے پر اتفاق کیا ہے۔ پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں غیر قانونی امیگریشن سے متعلق 6 ممالک کے وزرائے داخلہ کی اہم کانفرنس منعقد ہوئی جس میں وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاکستانی وفد کی قیادت کی۔