بدھ,  15 جولائی 2026ء

تازہ ترین

سندھ میں 90 روز کیلئے اسلحے کی نمائش پر پابندی ، نوٹیفکیشن بھی جاری

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ میں 90 روز کے لیے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جس کے مطابق پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے

حکومت نے بجلی کی قیمت میں پھر سے اضافہ کردیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت نے جون کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جون کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں تقریباً ایک روپے 90 پیسے کا اضافہ کر دیا ہے۔ جولائی اور اگست کے

متنازع ٹوئٹ: پی ٹی آئی قیادت نے ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستاان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے متنازع ٹوئٹ کے معاملے پر شکایت اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے ان کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان اور

عدت میں نکاح کیس،بشریٰ بی بی کا سزا معطلی درخواست کی جلد سماعت کیلئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سزا معطلی درخواست کی جلد سماعت کے لیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سے رجوع کر لیا۔ بشریٰ بی بی نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ سزا کے خلاف اپیلیں

ہم نے تو نہیں کہا تھا انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرائیں،چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ہم نے تو نہیں کہا تھا کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرائیں، انٹرا پارٹی انتخابات

پرویز الہٰی کی پی پی 32 پر ضمنی انتخابات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی پی پی 32 پر ضمنی انتخابات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ پرویز الہٰی کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 21

چین سے 30جدید الیکٹرک بسیں اسلام آباد پہنچ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)30جدید الیکٹرک بسیں اسلام آباد پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے نے اسلام آ باد میں الیکٹرک بسیں چلا نے کے پرا جیکٹ پر ورلڈ بنک کے بعد ایشیائی ترقیاتی بنک سے بھی ٹیکنکل معاونت طلب کی تھی ۔ اس ضمن میں گزشتہ ماہ سی

تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کیا جائے ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کو فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سی ڈی اے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست منظور کر لی۔ گزشتہ

بانی پی ٹی آئی سے متعلق فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے، امریکا

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران بانی تحریک انصاف کی سائفر کیس میں بریت سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے

عوام تیاری کر لیں۔۔۔15جون سے فلڈ سیزن شروع ہونے کا امکان ، پی ڈی ایم اے اور ریسکیو 1122نے خبردار کر دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)15جون سے فلڈ سیزن شروع ہورہا ہے ہمارے تمام ادارے مکمل طور پر تیار ہوں گےفلڈ سیزن میں پلاننگ سے عوام کی مدد کی جاسکتی ہےاگر ہم اپنے فلڈز کی تاریخ دیکھیں تو پاک آرمی اور ریسکیو 1122 کے کارنامے نمایاں ہیں۔ فلڈ سیزن جب