تازہ ترین

عیدالاضحیٰ کی آمد: حکومت کا سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے بڑا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عیدالاضحیٰ 2026 کے پیش نظر سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو مئی کی تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے عیدالاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس

پٹرول 300 روپے فی لیٹر ؟سینیٹر دنیش کمار نے حکومت کو تجویز پیش کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹر دنیش کمار نے حکومت کو تجویز پیش کی کہ لوگوں کو ایران سے پٹرول لاکر بیچنے کی اجازت دی جائے، اس فیصلے سے پاکستان میں پٹرول 300 روپے فی لیٹر کی قیمت پر دستیاب ہو سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے اجلاس میں اظہارِ خیال

امریکا کا ایران پر نیا وار، مزید نئی پابندیاں عائد

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکا نے ایران پر نیا وار کرتے ہوئے چین کو ایرانی تیل پہنچانے والی 9 کمپنیوں اور 3 شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ اس حوالے سے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے ایران سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت

ڈھاکا ٹیسٹ : بنگلا دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے ہرا دیا

ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 104 رنز سے شکست دے دی۔ 268 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم کو دوسری اننگز میں شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ قومی ٹیم 163 رنز بناکو آؤٹ ہوگئی، بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی پہلی

سپارکو کی ذوالحج کے چاند کی تاریخ سے متعلق پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپارکو کے مطابق ذوالحج 1447 ہجری کا نیا چاند 17 مئی 2026 کو رات 1 بج کر 1 منٹ پر پاکستان سٹینڈرڈ ٹائم کے مطابق پیدا ہونے کی توقع ہے۔ سپارکو کے مطابق 17 مئی 2026 کو غروب آفتاب کے وقت نئے چاند کی عمر تقریباً

خواتین کیلئے محفوظ پنجاب میری اولین ترجیح ہے، مریم نواز

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ کا تعلق بھی اسی تعلیمی ادارے سے ہونا ان کے لیے باعثِ فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ وہ سیاست

جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم کرنے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) اس حوالے سے رجسٹریشن ایکٹ 2026ء گورنر پنجاب کو ارسال کردیا گیا ہے، پنجاب اسمبلی سے یہ ایکٹ بروز جمعرات کو کثرتِ رائے سے منظور ہوا تھا۔ اس بل کی حتمی منظوری گورنر پنجاب دیں گے۔ اس بل کے تحت رجسٹریشن ایکٹ 1908ء میں ترامیم کی جائیں

اٹک میں بہادر شہری نے اپنی جان دے کر خودکش حملہ ناکام بنا دیا

اٹل(روشن پاکستان نیوز) اٹک میں بہادر شہری نے اپنی جان دے کر خودکش حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خوشحال گڑھ پل منکور چوکی کے قریب بہادر شہری نے دہشت گردی ناکام بنائی، شہری لیاقت علی نے آبادی کی طرف جانے والے خارجی خودکش حملہ آور کو

نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق سی بی ایس رپورٹ پر پاکستان کا سخت ردِعمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق سی بی ایس رپورٹ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے خبر کو “گمراہ کن اور سنسنی خیز” قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق سی بی ایس رپورٹ

امارات سے پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی، سفارتی کشیدگی میں اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی جانب سے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی اور امن کوششوں میں کردار ادا کرنے کے بعد متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات میں تناؤ بڑھنے لگا ہے، جبکہ بڑی تعداد میں پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ امریکی