جمعرات,  25 جون 2026ء

تازہ ترین

شیخوپورہ : سیٹ تبدیل نہ کرنے پر ٹریفک وارڈن نے مسافر کو گولی ماردی

شیخوپورہ (روشن پاکستان نیوز) سیٹ تبدیل نہ کرنے پر ٹریفک وارڈن نے مسافر کو گولی ماردی اور موقع سے فرار ہوگیا تاہم واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے بتی چوک میں مسافر وین کی اگلی سیٹ پر بیٹھنے کے تنازع پر ایک انتہائی افسوسناک

کینیڈا کے شہر مانٹریال میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک

مانٹریال (روشن پاکستان نیوز) کینیڈا میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے شہر مانٹریال میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے  نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پولیس کی جوابی کارروائی

کاروباری خواتین کیلئے پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل قرضہ اسکیم متعارف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری خواتین کیلئے پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل قرضہ اسکیم متعارف کرادی گئی۔ سکیورٹیز  اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)   نے خودمختار خاتون پروگرام کے تحت 15 لاکھ رروپے تک فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ خواتین کی زیرِ نگرانی چلنے والے مائیکرو، اسمال اور

سعودی عرب میں 15 ہزار سے زائد افراد گرفتار، 10 ہزار کو ملک بدر کر دیا گیا

ریاض (روشن پاکستان نیوز): سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر لا اور بارڈر سکورٹی کی خلاف ورزی پر 15 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے بتایا کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں

امجد حسین ایڈووکیٹ بلامقابلہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہوگئے
امجد حسین ایڈووکیٹ بلامقابلہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہوگئے

گلگت(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے امجد حسین ایڈووکیٹ بلا مقابلہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق امجد حسین ایڈووکیٹ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر ہیں اور دوسری مرتبہ اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔ اسپیکراسمبلی عمران ندیم نے انکے بلا مقابلہ

کیئر اسٹارمر کے استعفے نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی، عوامی رائے تقسیم

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم اور لیبر پارٹی کے رہنما کیئر اسٹارمر کے بطور پارٹی لیڈر استعفے کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر عوامی ردعمل کا سلسلہ جاری ہے، جہاں صارفین نے مختلف آرا کا اظہار کیا ہے۔ کیئر اسٹارمر نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ آئندہ عام انتخابات

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کل ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(سعد عباسی) ایران کے صدر مسعود پزشکیان کل (منگل) ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے، جہاں وہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں ایرانی صدر کے استقبال اور سکیورٹی سمیت

گلگت بلتستان کے 30 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

گلگلت(سعد عباسی) گلگت بلتستان اسمبلی کے 33 میں سے 30 نو منتخب ارکان نےحلف اٹھالیا۔ اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا۔ پیپلز پارٹی کے 13 اور (ن) لیگ کے 9 ارکان نے حلف اٹھایا جب کہ استحکام پاکستان پارٹی کے 6 اور

پنجاب اور کے پی کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق  کے پی میں  پشاور، سوات، باجوڑ، بونیر، ہنگو، شانگلہ،کوہاٹ، مہمند اور  شبقدر سمیت گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ اسلام آباد، راولپنڈی، ڈی

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

لندن(شہزاد انور ملک) برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر پریس بریفنگ کے دوران برطانوی وزیراعظم نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہاکہ بار بار یہ بتایا گیا ہماری پارٹی کمزورہوگئی اور ختم ہوگئی، میں پارٹی کی