منگل,  17 نومبر 2026ء

تازہ ترین

سحر کامران کی سینٹ پیٹرک ڈے تقریب میں شرکت، آئرلینڈ کی روایات اور اقدار کی تعریف

اسلام آبا(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے آئرلینڈ کے قومی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں آئرش عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ آئرلینڈ کا قومی دن خوشی اور مسرت کا موقع ہے

امریکا ایران جنگ بندی ڈیڈ لائن، بریک تھرو کیلئے پاکستان کی نئی کوششیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہونے والے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے پہلے مرحلے کے غیر نتیجہ خیز اختتام کے بعد، اسلام آباد نے دونوں فریقین کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ اگرچہ دونوں جانب

عازمین حج کو سعودی عرب میں مفت موبائل سم کارڈ فراہم کرنے کا فیصلہ

ریاض(روشن پاکستان نیوز) حکومت پاکستان نے حج 2026 کے عازمین حج کے لیے ایک اہم سہولت کے تحت سعودی عرب میں مفت موبائل سم کارڈ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس سے دورانِ حج مواصلاتی سہولتوں میں نمایاں بہتری آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق حجاج کرام کے لیے

امریکی وزیر خارجہ کی صدارت میں اسرائیل لبنان مذاکرات شروع ہوگئے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی صدارت میں اسرائیل لبنان مذاکرات شروع ہوگئے۔ واشنگٹن میں امریکا کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات میں لبنان اور اسرائیل کے سفیر  اپنے ملکوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ امریکہ اور ایران مذاکرات میں اعتماد کا فقدان مذاکرات کے اہم نکات

اٹلی کا اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ معطل کرنے کا اعلان

یہ فیصلہ موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے: جارجیا میلونی روم(روشن پاکستان نیوز) اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے اعلان کیا ہے کہ اٹلی نے اسرائیل کے ساتھ اپنا دفاعی معاہدہ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں فوجی سازوسامان کے تبادلے اور ٹیکنالوجی تحقیق شامل

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران ملک بھر میں بارشوں، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ سولہ اپریل سے پاکستان میں داخل

نویں، دسویں امتحانات: امتحانی مرکز پر طالبات کے برقعے نہیں اتروائے جائیں: چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین  نے  نویں اور دسویں کے امتحانات کے دوران امتحانی مراکز کے لیے ہدایت جاری کردیں۔ چیئرمین میٹرک بورڈ  کی جانب سے جاری ہدایت میں کہا گیا ہے کہ طالبات کے امتحانی مراکز سے نقل کی کوئی شکایت موصول نہیں ہورہی ہیں لہٰذا 

سونا فی تولہ ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ عالمی سطح پر قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث مقامی مارکیٹ بھی متاثر ہو رہی ہے، اور اسی وجہ سے سونے

مریم نواز نے بلا معاوضہ سرکاری ’میت منتقلی سروس‘ کا آغازکردیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز   نے بلا معاوضہ سرکاری  ’میت منتقلی سروس ‘ کا آغازکردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نےلاہور، راولپنڈی اور ملتان کےلیےگاڑیوں کی چابیاں ڈرائیوروں کےحوالےکیں۔ْ پنجاب میں کفایت شعاری اقدامات نافذ، مالز رات 8 اور ریسٹورنٹس 10 بجے بند ہونگے اس موقع پر  مریم نواز نے کہا

کراچی میں رہنا ایسا ہے جیسے پیرس میں رہ رہے ہوں: شرمیلا فاروقی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ کراچی میں رہنا ایسا ہے جیسے پیرس میں رہ رہے ہوں۔ حال ہی میں پی پی رہنما نے نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں شرکت کی جس میں میزبان نے ایک سیگمنٹ کے دوران