منگل,  14 اپریل 2026ء
مریم نواز نے بلا معاوضہ سرکاری ’میت منتقلی سروس‘ کا آغازکردیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز   نے بلا معاوضہ سرکاری  ’میت منتقلی سروس ‘ کا آغازکردیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نےلاہور، راولپنڈی اور ملتان کےلیےگاڑیوں کی چابیاں ڈرائیوروں کےحوالےکیں۔ْ

پنجاب میں کفایت شعاری اقدامات نافذ، مالز رات 8 اور ریسٹورنٹس 10 بجے بند ہونگے

اس موقع پر  مریم نواز نے کہا کہ کسی بھی پیارےکے بچھڑنےکے دکھ کی گھڑی میں ہم ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ  مریض کی وفات پرپرائیویٹ ٹرانسپورٹرزکا منہ مانگاکرایہ وصول کرناافسوسناک ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ میت منتقلی پرکوئی خود بھی پیسہ دےتو ریسکیو اہلکار ہرگز نہ لیں۔

مزید خبریں