تازہ ترین

ایران میں زلزلہ، شدت 4.3 ریکارڈ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے صوبے فارس میں خنج کے قریب 4.3 شدت کا زلزلہ  ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خطے میں امریکی اڈے ہمارے لئے جائز ہدف ، اپنے دفاع کیلئے سب کچھ کرینگے ، ایرانی وزیر

عطا تارڑ نے افغان طالبان کیخلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری  آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں۔ عطا تارڑ کے مطابق افغان طالبان نے شمالی بلوچستان میں قلعہ سیف اللہ،نوشکی اور چمن اضلاع میں 16 مقامات پر زمینی حملے کیے، بلوچستان میں افغان طالبان نے

خطے میں امریکی اڈے ہمارے لئے جائز ہدف ، اپنے دفاع کیلئے سب کچھ کرینگے ، ایرانی وزیر خارجہ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے جس کے سنگین نتائج ہوں گے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیرخارجہ نے وہ بات قبول کی جوہم سب پہلے ہی

طاقت کا اندھا دھند استعمال ناقابل قبول ہے، ایران کیخلاف فوجی آپریشن روکاجائے: چین

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)  چین نے ایران میں جاری فوجی آپریشن کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ چین کا مؤقف ہے ایران کے خلاف فوجی آپریشن فوری طور پربندکیا جائے، چین اس سلسلے میں تعمیری کردار ادا

ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملہ، اسرائیل کی حملے کی تصدیق

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیر اعظم  بن یامین نیتن یاہو کے دفتر پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے  نیتن یاہو کے دفتر پر حملے کا دعویٰ کیا، جس کی تصدیق کرتے ہوئے اسرائیل نے کہا کہ اس حملے میں کوئی

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 6 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر) ے این ایف نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 7 کارروائیوں کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں میں مجموعی طور پر 2 کروڑ 79 لاکھ روپے سے زائد

سعودی عرب اور خلیجی ممالک پر ایرانی حملے کھلی جارحیت ہیں: رابطہ عالمِ اسلامی

ریاض (وقار نسیم وامق) رابطہ عالم اسلامی نے سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک پر حملوں کو کھلی جارحیت اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ ممالک کی خودمختاری اور سلامتی کو ملحوظِ خاطر رکھے اور جارحیت سے باز رہے مکہ

سعودی دارلحکومت ریاض اور الخرج پر 8 ڈرون حملے ناکام بنا دئیے گئے: سعودی وزارتِ دفاع

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی دارالحکومت ریاض سمیت ملحقہ علاقوں پر 8 ڈرون طیاروں سے حملہ، سعودی وزارت دفاع کے مطابق تمام ڈرون طیاروں کو فضا میں تباہ کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ دارالحکومت ریاض سمیت ملحقہ شہر

سعودی دارالحکومت ریاض میں امریکی سفارت خانہ پر ڈرون حملہ

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارتِ دفاع کے مطابق سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گیا جسے ناکام بنا دیا گیا۔ وزارتِ دفاع کے مطابق امریکی سفارت خانہ پر دو ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گیا جسے ناکام بنا دیا گیا

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، عوام اور ٹرانسپورٹرز شدید پریشان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ ایک طرف شہری پہلے ہی مصنوعی مہنگائی، کم ہوتی آمدن اور بڑھتے روزمرہ اخراجات سے نالاں ہیں، تو دوسری جانب حکومت کی جانب