

واشنگٹن(روشمن پاکستان نیوز) امریکی فوج کی ایک بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ کر دی گئی جس کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی فوج نے ایلیٹ ائیربورن ڈویژن کے ہیڈکوارٹر کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ کر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 6 اور 7 مارچ کو سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خیبر پختونخوا

تہران(روشن پاکستان نیوز) سیکرٹری جنرل ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل علی لاریجانی نے کہا کہ خطے میں موجود امریکی اڈے ہمارے خلاف استعمال ہو رہے ہیں، ایسے میں ایران کو حق دفاع کا پورا حق حاصل ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں علی لاریجانی نے پیغام دیا کہ خطے کے ممالک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر بریٹ رینڈل نے 5 گیندوں پر 5 وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی۔ فاسٹ بولر بریٹ رینڈل نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں تاریخ رقم کی اور پانچ گیندوں پر پانچ وکٹیں حاصل کر کے ریکارڈ قائم کردیا۔ بریٹ رینڈل نے 25

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کردیا کہ ہم ایران میں ایسا صدر چاہتے ہیں جو ملک کو جنگ کی طرف نہ لے جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ جنگ کے بعد ایران کا نقشہ شاید ویسا نہیں نظرآئےگا جیسا ابھی ہے،

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی دارالحکومت ریاض کے حساس ترین علاقے ڈپلومیٹک کوارٹر پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ سعودی وزارتِ دفاع کے مطابق ایک ڈرون نے سفارتی مشنز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، تاہم سعودی دفاع نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈرون کو فضا میں

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی ایئرلائنز نے پاکستان اور خلیجی ممالک کے لیے پروازوں کی بندش میں توسیع کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کی قومی ایئرلائن ‘سعودی ایئرلائنز’ نے خطے کی موجودہ صورتحال اور سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر پاکستان سمیت مختلف خلیجی ممالک کے لیے اپنی پروازوں کی عارضی بندش

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بڑے پیمانے پر حملوں سے بھی ایران کی موجودہ حکومت کو ہٹانا ممکن نہیں ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ایک خفیہ امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہےکہ بڑے پیمانے پر فوجی حملہ بھی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) افغانستان کی بلا ااشتعال کارروائی کے خلاف پاک فوج کا آپریشن غضب للحق جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر پر شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ ہوگئیں۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایاکہ پاک فوج کی کارروائی کےباعث افغان طالبان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) خواتین اور بچوں سے جنسی استحصال کے حوالے سے بدنام زمانہ امریکی جیفری اپیسٹین سے جڑی نئی فائلز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک خاتون سے جنسی زیادتی کا الزام سامنے آیا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق ایف بی آئی کی جاری کردہ نئی فائلز سے