پیر,  29 اپریل 2024ء
تازہ ترین

تازہ ترین

شرجیل میمن نےہر ضلع میں پیپلز بس سروس چلانے کا اعلان کر دیا

  میرپور (روشن پاکستان نیوز)سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے صوبے کے ہر ضلع میں پیپلز بس سروس چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوامی حکومت عوام کے لیے کام کرتی ہے۔میرپورخاص میں پیپلز بس سروس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ

بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ کے نام خط

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے نام خط ، سول سپریمیسی اور آئین کی بالادستی پر زوردیا۔ بانی پی ٹی آئی نے خط میں نوازشریف کی توشہ خانہ سے گاڑی کے معاملے پرنیب کے بیان ، بہاونگر

کل موبائل فون سروس کی بندش, پی ٹی اے کا اعلامیہ جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان میں کل ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران موبائل سروس کی معطلی کے حوالے سے ایک بیان بھی جاری کیا ہے۔ پی ٹی اے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں 21 اور 22

ایلون مسک کی امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت

اسلام آباد (روشن پا کستان نیوز)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے امریکا میں چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت کردی۔ ایلون مسک نے ٹک ٹاک پر پابندی کے اقدام کو اظہار رائے کی آزادی کی خلاف ورزی قرار دیتے

بشریٰ بی بی کا چیک اپ مکمل ، رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئیں

  اسلام آباد (روشن  پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا چیک اپ مکمل ہوگیا اور ڈاکٹرز نے تمام رپورٹس کو کلیئر قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی ٹیسٹ کے لیے اسلام آباد کے نجی اسپتال میں 6 گھنٹے تک رہیں جہاں ان

پنجاب کے12صوبائی حلقوں میں ضمنی الیکشن کل ہوگا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اسمبلی کی 12سیٹوں پرضمنی الیکشن کیلئے 174امیدواروں میں مقابلہ کل ہوگا ۔ پنجاب اسمبلی کے 12حلقوں میں 2ہزار601پولنگ سٹیشنز قائم،ووٹرز کی تعداد40لاکھ44ہزار552ہے۔لاہور کے قومی اسمبلی کے ایک جبکہ صوبائی اسمبلی کے 4 حلقوں میں انتخاب ہوگا ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پولنگ کا عمل صبح 8

پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8 فیصد کی کمی ریکارڈ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مارچ 2023 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر 12.084 ارب ڈالر کا زرمبادلہ

آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی کا معاملہ حل ہو گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) علی ناصررضوی 21اپریل کےضمنی الیکشن کےبعدآئی جی اسلام آباد کاچارج لیں گے۔ ذرائع کےمطابق ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصررضوی کو جلد ریلیو کر دیا جائے گا، علی ناصر رضوی کی آئی جی اسلام آباد تعیناتی کا نوٹیفکیشن 30 مارچ کو جاری کیا گیا تھا ۔  اس وقت اسلام آباد میں

ضمنی الیکشن کی فول پروف سکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ضمنی انتخابات کی فول پروف سکیورٹی کیلئے وفاقی حکومت نے سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے کوئیک ر سپانس فورس کے طور پر استعمال ہونگے۔سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے  دوسرے

جسٹس اشتیاق ابراہیم نےچیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کاحلف اٹھالیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) سٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا ۔ تفصیلات کےمطابق نوتعینات چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری گورنرہاؤس پشاورمیں ہوئی۔ گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نےجسٹس اشتیاق ابراہیم سےحلف لیا ،تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےبھی شرکت کی۔ یادرہےجسٹس ابراہیم خان کی ریٹائرمنٹ سے

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News