بدھ,  15 مئی 2024ء
کل موبائل فون سروس کی بندش, پی ٹی اے کا اعلامیہ جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان میں کل ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران موبائل سروس کی معطلی کے حوالے سے ایک بیان بھی جاری کیا ہے۔

پی ٹی اے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں 21 اور 22 اپریل 2024 کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران پنجاب اور بلوچستان کے کچھ اضلاع میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل رہے گی۔

یہ فیصلہ انتخابی عمل کو بلا تعطل اور شفاف انداز میں مکمل کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News