جمعه,  03 مئی 2024ء
آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی کا معاملہ حل ہو گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) علی ناصررضوی 21اپریل کےضمنی الیکشن کےبعدآئی جی اسلام آباد کاچارج لیں گے۔
ذرائع کےمطابق ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصررضوی کو جلد ریلیو کر دیا جائے گا، علی ناصر رضوی کی آئی جی اسلام آباد تعیناتی کا نوٹیفکیشن 30 مارچ کو جاری کیا گیا تھا ۔  اس وقت اسلام آباد میں تعینات 3 ڈی آئی جی علی ناصر رضوی سے سینئر ہیں ۔

ذرائع کےمطابق نئے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے لیے شہزادبخاری ،فیصل کامران ،ایاز سلیم اور خالد ہمدانی کے ناموں پر بھی غورکیاجارہاہے۔

مزید پڑھیں: راولپنڈی پولیس کی ناجائزا سلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں،4ملزمان گرفتار

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News