جمعرات,  30 اپریل 2026ء

کرائم

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، 07ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، 07ملزمان گرفتار،اسلحہ، گیس سلنڈرز، کھلا پیٹرول اور پتنگیں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نصیرآباد پولیس نے ملزم حسنات سے01پستول30بور معہ ایمونیشن، ائیرپورٹ پولیس نے ملزم حسن سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، رتہ امرال پولیس نے کھلے عام پیٹرول کی فروخت کرنے

روات پولیس کی کاروائی،بینک ڈکیتی میں ملوث گینگ کے 04ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)روات پولیس کی کاروائی،بینک ڈکیتی میں ملوث گینگ کے 04ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد،ملزمان سے 03 پسٹل اور رائفل 12 بوربرآمدہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بینک ڈکیتی میں ملوث گینگ کے 04ملزمان کوگرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں متین، منظور، عمر اور مبین شامل ہیں،ملزمان سے03

دھمیال پولیس کی کاروائی، 02رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، چوری شدہ 03موٹرسائیکل برآمد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)دھمیال پولیس کی کاروائی، 02رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، چوری شدہ 03موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میںالیان اور بلال شامل ہیں، ملزمان سے چوری شدہ03موٹرسائیکل برآمدہوئے، ملزمان موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں سابقہ

راولپنڈی،مجرم سے ہیروئن برآمد ہونے پر 14سال قید

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزاسنا دی،مجرم سے ہیروئن برآمد ہونے پر 14سال قید اور05لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا ئی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم امریز خان کو 14سال قید

راولپنڈی،ایس ایس پی آپریشنزکی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

راولپنڈی( روشن پاکستان نیوز)ایس ایس پی آپریشنزفلائٹ لیفٹیننٹ (ر)حافظ کامران اصغر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، شہریوں کے مسائل کا حل اولین

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،9ملزمان گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز ) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،09ملزمان گرفتار،ساڑھے 04کلو سے زائد چرس برآمد ،مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹائو ن پولیس نے ملزم شیراز سے 01کلو360گرام چرس، ملزم عبدالحبیب سے 680گرام چرس، سٹی پولیس نے ملزم انور سے 220گرام چرس، ملزم علی

راولپنڈی،بھانجے کے قاتل کو سزائے موت سنادی گئی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز ) راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،معزز عدالت نے کلہاڑیوں کے وار کرکے بھانجے کو قتل اوربہن کو زخمی کرنے کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنادی۔ مجرم کو 02بارسزائے موت اور10لاکھ روپے ہرجانے کی سزاسنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے قتل کے

ٹیکسلا پولیس کی کارروائی،نقب زنی کی واردات میں ملوث2 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز )ٹیکسلا پولیس کی کارروائی،نقب زنی کی واردات میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار،مسروقہ رقم 12ہزار روپے اور چوری شدہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے نقب زنی کی واردات میں ملوث 02 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں وارث اور بہادر

سی پی اوراولپنڈی کی زیر صدارت اجلاس،پتنگ بازی کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

راولپنڈی( روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ کا انعقاد کیاگیا۔ میٹنگ میں ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر،چیف ٹریفک آفیسرتیمورخان، ایس پی سی آئی اے، ڈویژنل ایس پیز،ایس ٹی او،ڈی ایس پی سکیورٹی، ڈی ایس پیز آرگنائزڈ کرائم اور

راولپنڈی،مورگاہ پولیس کی کاروائی، 03رکنی شاکا ڈکیت گینگ گرفتار

راولپنڈی ( روشن پاکستان نیوز)مورگاہ پولیس کی کاروائی، 03رکنی شاکا ڈکیت گینگ گرفتار، چھینی گئی مہران کار، 06موٹرسائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق مورگاہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03رکنی شاکا ڈکیت گینگ کوگرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں بلال،ذوہیب اور زاہد شامل ہیں، ملزمان