بدھ,  29 اپریل 2026ء

کرائم

روات پولیس کی کاروائی،نقب زنی کی واردات میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)روات پولیس کی کاروائی،نقب زنی کی واردات میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،مسروقہ رقم 04 لاکھ 15 ہزار روپے اور طلائی زیورات برآمد۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے نقب زنی کی واردات میں ملوث 02ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں عالمگیر اور رحیم اللہ

روات پولیس کی کاروائی،اندھے قتل کا معمہ حل، ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)روات پولیس کی کاروائی،اندھے قتل کا معمہ حل، ملزم گرفتار،ملز م نے چھریوں کے وار سے شہری رحمان کو قتل کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جینس کی مدد سے اندھے قتل کے معمہ کو حل کر تے

ایس پی راول فیصل سلیم کی نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے زخمی کانسٹیبل عاصم کی عیادت

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ایس پی راول فیصل سلیم کی بی بی ایچ ہسپتال آمد،ایس پی راول نے مری روڈ پر نامعلوم کار سوار ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے کانسٹیبل عاصم کی عیادت کی اور جلد صحت یابی کی دعا کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق

روات پولیس کی کاروائی،فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد02ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)روات پولیس کی کاروائی،فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد02ملزمان گرفتار،ملزمان نے ساتھیوں کے ہمراہ ذاتی رنجش کی بناء پر فائرنگ کرکے شہری فاروق کو قتل کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ

راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ،05ملزمان گرفتار

ٍ راولپنڈی ( کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ،05ملزمان گرفتار،اسلحہ وایمونیشن برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم حنظلہ سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن ، بنی پولیس نے ملزم آصف سے01پستول 30بور معہ ایمونیشن ، آراے بازار پولیس نے ملزم

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اورشراب سپلائر ز کے خلاف کاروائی ،10ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اورشراب سپلائر ز کے خلاف کاروائی ،10ملزمان گرفتار،چرس اورشراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کلرسیداں پولیس نے ملزم بلال سے 550گرام چرس، سول لائنز پولیس نے ملزم منیر علی سے 260گرام چرس، ملزم سمیر سے 20لیٹرشراب ، ملزم جہانگیر سے 05لیٹرشراب ، ریس کورس

راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،کرایہ داری کوائف چیک کئے

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز ، سرچ آپریشنز میں گھروں ، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف، دوکانوں اورافراد کے کوائف چیک کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ریس کورس ،تھانہ کینٹ ،تھانہ صدر واہ،تھانہ کلرسیداں ،تھانہ جاتلی ،تھانہ مندرہ اورتھانہ دھمیال پولیس نے

دھمیال پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

ٍراولپنڈی(کرائم رپورٹر )دھمیال پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، چوری شدہ 07 موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلا ت کے مطابق دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں سجاد اور فرحان شامل ہیں، ملزمان سے چوری

پتریاٹہ پولیس کی کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پتریاٹہ پولیس کی کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،پسٹل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پتریاٹہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم حماد کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد ہوا۔ ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے

پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 05ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی ہدایت پر صدر ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 05ملزمان گرفتار، 05کلو780گرام چرس اور 200لیٹر شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے ملزم جنید سے 01 کلو 800 گرام،ملزم محسن سے 01 کلو 860 گرام چرس،ملزم عباس علی سے