







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نوسرباز خاتون سے نوٹوں کی گڈی پر لگی پن ہٹانے کے بہانے ہاتھ کی صفائی سے چالیس ہزار روپے نکال کر لے گیا،پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خاتون نگہت وحید نے تھانہ کوہسارکوبتایاکہ وہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم محمد بلا ل کو گرفتار کر لیا،اشتہاری مجرم محمد بلال نے لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کر کے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات،راولپنڈی پولیس کے 432افسران سیکورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،راولپنڈی پولیس اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے،ایس ایس پی آپریشنز۔ تفصیلات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)گوجر خان پولیس کی کاروائی،مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 04ملزمان گرفتار،دائو پر لگی رقم 6510روپے،03موبائل فون ،01کیری ڈبہ،01موٹرسائیکل ، اور مرغا قبضہ پولیس میں لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 04ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتارملزمان

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ، 12ملزمان گرفتار،ساڑھے 10کلو کے قریب چرس برآمد۔ مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ملزم واجد سے 02کلو200گرام چرس،ملزم وحید سے 01 کلو 300 گرام چرس،ملزم جمیل سے 01کلو260گرام چرس،ملزم احمد سے 01کلو120گرام چرس،ملزم جہانگیر سے 590گرام

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)کلرسیداں پولیس کی رواں ماہ کے دوران اشتہاری مجرمان کے خلاف موثر کاروائیاں،دہشتگردی اور کار سرکار میں مزاحمت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم سمت 07 اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق کلرسیداں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رواں ماہ کے دوران دہشتگردی اور کار سرکار میں مزاحمت کے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس کی کاروائی،رابری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چھینی گئی رقم 10ہزار روپے اوراسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کی شناخت عمیر کے نام سے ہوئی،ملزم سے چھینی گئی رقم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی،فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے ملزم عبد اللہ کو گرفتار کر لیا۔ ملزم عبداللہ نے چند روز قبل فائرنگ کر کے شہری ہارون کو

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)آر پی اوراولپنڈی بابر سرفراز الپا اور سی پی اوراولپنڈی سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہر ہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری، راولپنڈی پولیس کے افسران کو سنگین مقدمات میں ملوث اشتہاریوں اورملزمان کے خلاف احسن کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹس

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں راولپنڈی رینج کے تفتیشی افسران کے لیے 02روزہ تربیتی ورکشاپ ،تربیتی ورکشاپ میں ایڈیشنل آئی جی انوسٹی گیشن پنجاب محمد ادریس احمد نے تفتیشی افسران کو جدید سائنٹیفک انوسٹی گیشن ٹیکنیکس کے متعلق لیکچر دیا،تربیتی ورکشاپ میں ڈی ایس پی انوسٹی گیشنز،انسپکٹر ز اور