بدھ,  29 اپریل 2026ء

کرائم

پولیس لائنز ہیڈکوارٹر ز میں تفتیشی افسران کے لیے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) پولیس لائنز ہیڈکوارٹر ز میں تفتیشی افسران کے لیے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، ڈی ایس پی ایم ٹی  محمد عرفان، ڈاکٹر حسنین بخاری، ڈاکٹر حمیر ا شفیع اور نمائندوں سمیت تفتیشی افسران کی شرکت،ورکشاپ میں تفتیشی افسران کو منشیات کے استعمال سے جسم میں رونما

جنوبی وزیرستان؛ گھر میں دھماکے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان(روشن پاکستان نیوز)  جنوبی وزیرستان میں ایک گھر میں دھماکا ہوا، جس میں خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان لدھا کے علاقے تنگی بدین زئی میں گھر کے اندر ہونے والا دھماکا آئی ای ڈی بم سے ہوا، جس کے نتیجے

ڈیفنس کے بنگلے سے لڑکی کی لاش ملنے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)  ڈیفنس میں گزشتہ روز لڑکی کی لاش ملنے کے معاملے میں  اہم پیشرفت سامنے آگئی، پولیس نے واقعے کو مشکوک قرار دینے کے بعد اب خود کشی قرار دےدیا ہے، پولیس کا کہنا ہے تفتیش کے مطابق ڈیفنس خیابان بخاری میں گھر سے 16 سال کی

تھانہ مارگلہ پولیس نے مینہ طور پر بھاری رشوت کے عوض قیمتی تاریں چوری کرنے والے دوچوروں کو رہاکردیا

اسلا م آ باد (منصورظفر)وفاقی دارلحکومت کے مختلف تھا نو ں کی حدود میں رات کے اوقات میں کیبل تاریں،فا ئبر،تانبا،و دیگر قیمتی تاریں چو ری ہو نے کا انکشا ف،گذشتہ رات تھا نہ ما رگلہ پولیس نے مبینہ طور پر چار کیبل چورو ں کو گر فتار کر کے20گھنٹے

کراچی سے گھریلو ملازمہ کی لاش ملنے کے واقعے کی ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں ڈیفنس فیز 6 سے گھریلو ملازمہ کی لاش ملنے کے واقعے کی ابتدائی تفتیش میں خودکشی سے قبل ملازمہ فاریہ کا کسی سے فون پر بات کرنے کا انکشاف سامنے آیا۔ کراچی کے علاقے خیابان بخاری کے بنگلے سے 16 سالہ گھریلو ملازمہ کی لاش

منشیات فروشوں اور شراب سپلائر کے خلاف کاروائی ،08 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم ر پورٹر) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائر کے خلاف کاروائی ،08 ملزمان گرفتار ، اڑھائی کلو سے زائد چرس اور 45 لیٹر شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ملزم احمد سے 01کلو 120 گرام چرس، ملزم زاہد سے 580 گرام چرس ،ملزم عبدالقادر سے

قصور میں مہندی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ و آتش بازی پر 7 ملزمان گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد
راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ، 05 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ، 05 ملزمان گرفتار ،اسلحہ اور ایمونیشن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے ملزم نعیم سے 01 پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن ، نیوٹاوٗن پولیس نے ملزم سعید سے 01 پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن ، مورگاہ پولیس

صدر واہ پولیس کی کاروائی، خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدر واہ پولیس کی کاروائی، خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاتون نے صدر واہ پولیس کو درخواست دی کہ ملزم محبوب نے گھر دکھانے کے بہانے لے جا کر زیادتی کی کوشش کی، صدر واہ پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست

راول ڈویژن پولیس کی کارروائی، مختلف مقدمات میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راول ڈویژن پولیس کی کاروائی، مختلف مقدمات میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل اور ضرر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم ارسلان کو گرفتا رکرلیا، اشتہاری مجرم نے لڑائی جھگڑے کے دوران چھریوں کے وار سے شہری یاسر

واہ کینٹ پولیس کی کاروائی ، تاش پر جوا کھیلنے والے 06 ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)واہ کینٹ پولیس کی کاروائی ، تاش پر جوا کھیلنے والے 06 ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم 21ہزار350 روپے اور 04موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 06 ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتار