بدھ,  29 اپریل 2026ء

کرائم

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کی کارروائی ،آٹا گوندھنے والی مشین میں آئس ہیروئن سمگلنگ کی کوشش ناکام

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والی پرواز کے مسافر کے قبضے سے تقریباً ڈھائی کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ حکام کے مطابق دبئی جانے کے لیے کراچی ایئرپورٹ پر آنے والے مسافر محمد احسن کے سامان

راولپنڈی پولیس کی کاروائی،مختلف مقدمات میں مطلوب 02 مجرمان اشتہاری گرفتار

راولپنڈی(کرائم ر پورٹر )راولپنڈی پولیس کی کاروائی،مختلف مقدمات میں مطلوب 02 مجرمان اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کاشف کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم نے گھریلو رنجش کی بناء پر فائرنگ کر کے اپنے بھائی

قصور میں مہندی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ و آتش بازی پر 7 ملزمان گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد
راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ، 11ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ، 11ملزمان گرفتار، اسلحہ وایمونیشن اورآہنی مکہ برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹائون پولیس نے ملزم ذیشان سے 01پستول 30بورمعہ ایمونیشن ، ائیرپورٹ پولیس نے ملزم عبداللہ سے01پستول 30بورمعہ ایمونیشن ،واہ کینٹ پولیس نے ملزم عرفان سے 01پستول

شکارپور:2فٹ زمین 2سگےبھائیوں کونگل گئی

شکارپور(روشن پاکستان نیوز) شکارپورمیں دوفٹ زمین دوسگےبھائیوں کونگل گئی۔ تفصیلات کےمطابق شکارپورکے نواحی گاؤں بوجا نا میں زمین کے تنازعے پر دو فریقین میں تصادم ہوا۔ پولیس کےمطابق 2 فٹ زمین کی ارضی کی بات پر 2 سگے قتل ہو گئے۔ ناپر برادری کے دو گروپوں میں تصادم ،مخالفین کی

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اورشراب سپلائر ز کے خلاف کاروائی ،14ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اورشراب سپلائر ز کے خلاف کاروائی ،14ملزمان گرفتار، 06کلو کے قریب چرس، 25گرام آئس ،77لیٹر اور02بوتل شراب برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس نے ملزم عمران سے 01کلو 800 گرام چرس، سول لائنز پولیس نے ملزم ذیشان سے 01کلو260گرام چرس، ملزم

موٹرسائیکل چوری اورسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان گرفتار

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر) پیرودھائی پولیس کی کاروائی ، موٹرسائیکل چوری اورسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان گرفتار،چوری شدہ 02موٹرسائیکل اورچھینے گئے 02موبائل فون برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری اورسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان میں احسن

رابری اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 03ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی کاروائی، رابری اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 03ملزمان گرفتار، چوری شدہ 06موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابر ی اورموٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02رکنی کاشی گینگ کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں آکاش عرف

راولپنڈی پولیس نے 02 گمشدہ بچوں کو تلاش کرکے انکی والدہ سے ملوادیا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس نے 02 گمشدہ بچوں کو تلاش کرکے انکی والدہ سے ملوادیا،صادق آباد پولیس نے عبداللہ قمر اور عبدالرحمن قمر کی گمشدگی کی اطلاع پر فوری ریسپانڈ کیا۔ سی پی او سید خالد ہمدانی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو بچوں کی جلدازجلد تلاش

راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ، 07ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ، 07ملزمان گرفتار،شراب اور اسلحہ وایمونیشن برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے ملزم توصیف سے 20لیٹر شراب،بنی پولیس نے ملزم مزمل سے 07لیٹر شراب،آر اے بازا ر پولیس نے ملزم ہمایوں سے 05لیٹر شراب،ریس

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،07ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،07ملزمان گرفتار،ساڑھے 06 کلو کے قریب چرس اور 160گرام آئس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے ملزم یوسف سے 01کلو50گرام چرس،ملزم تہذیب الحسن سے 01کلو20گرام چرس،ملزم حسن سے 520گرام چرس،سول لائنز پولیس نے ملزم علی سے 01کلو280گرام چرس،ملزم شہزاد سے