بدھ,  23  ستمبر 2026ء

ہر شہر کی خبر

اسلام آباد، سردار حمزہ عباسی کی وفاقی وزیر سید عمران شاہ سے ملاقات، عمرہ کی سعادت پر مبارکباد

عمرہ ایک عظیم روحانی سعادت ہے جو انسان اور اللہ تعالیٰ سے قربت کا ذریعہ ہے، سردار حمزہ عباسی اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار حمزہ عباسی نے وفاقی وزیر سید عمران شاہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور حال ہی میں عمرہ کی سعادت

دریائے چناب میں پانی کی صورتحال معمول پر، ہنگامی حالات کیلئے انتظامات مکمل: ڈپٹی کمشنر

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق کاکہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیلابی صورتحال اور بارشوں کے دوران نکاسی آب کے بھر پور انتظامات کیے گئے ہیں۔ واسا،میونسپل کمیٹی، ستھرا پنجاب ایجنسی اور دیگر متعلقہ محکموں کی جانب سے شہری او دیہی علاقوں میں ریکارڈ مدت

آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ: میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میں پولنگ شروع

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا آغاز ہوگیا، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ آج میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میر پور، کوٹلی اور بھمبھر کے 13 حلقوں میں انتخابات  ہورہے ہیں، پیپلز پارٹی، مسلم

ڈی ایچ کیو ہسپتال حافظ آباد میں آنکھوں کے مریضوں کے ساتھ سنگین زیادتی

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال حافظ آباد میں آنکھوں کے مریضوں کے ساتھ ہونے والی مسلسل زیادتی بالآخر بے نقاب ہو گئی، جہاں گزشتہ مبینہ 4 ماہ سے آنکھوں کا ایک بھی آپریشن نہیں کیا گیا اور فیکو مشین کو خراب حالت میں پڑا رہنے دیا گیا۔ اس

مولانا فضل الرحمن اپنے سخت بیانات پر نظرثانی کریں، فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان نہ پہنچائیں: پیر بری امام سرکار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علماء اسلام کے راہنما مولانا فضل الرحمن ایک منجھے ہوئے اور زیرک سیاستدان ہیں مگر ان کی طرف سے کیا گیا الفاظ کا چناؤ اور لہجہ خواہ وہ شہداء کے حوالے سے ہو یا کسی مسلک کے اعتقادات کے حوالے سے ہو، درست نہیں۔ ہم

حافظ آباد میں 3 ستمبر کو عظیم الشان ختمِ نبوت کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا محمد اسماعیل شجاع ابادی نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سات ستمبر 1974 کے تاریخ ساز فیصلہ جس میں ایک متفقہ ائینی ترمیم کے تحت مرزائیوں کے دونوں گروپوں

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے کوآرڈینیٹر منتخب ہونے پر عظیم خان کے اعزاز میں تقریب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم یوتھ پروگرام کے کوآرڈینیٹر منتخب ہونے پر عظیم خان کے اعزاز میں مبارکباد پیش کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان، سابق ڈپٹی میئر اعظم خان، چیئرمین یونین کونسل مرزا حفیظ، حارث خان اور عامر شہزاد

علامہ اقبال کمیونٹی سنٹر کا اہم اجلاس، 6 اگست اور 14 اگست کی تقریبات کے انتظامات پر غور

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) علامہ اقبال کمیونٹی سنٹر نیویارک کے چیئرمین چوہدری جاوید گوندل کی زیرِ صدارت گرینڈ لینڈ میں سنٹر کے ممبران کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں بانی چیئرمین علامہ اقبال کمیونٹی سنٹر نیویارک، بروکلین، ناصر اعوان نے بھی خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں 9 اگست

یادگاکو کسی یونیورسٹی، تعلیمی ادارے یا مناسب عوامی مقام پر تعمیر کیا جائے،عوامی مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سیکٹر ایف نائن میں مجوزہ یادگار کی تعمیر کے خلاف شہریوں اور ماحولیات سے وابستہ افراد نے مطالبہ کیا ہے کہ گرین ایریاز اور قدرتی ماحول کو متاثر کرنے کے بجائے ایسے منصوبوں کے لیے متبادل مقامات کا انتخاب کیا جائے۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میںپریس کانفرنس

چکلالہ یونین کونسل 76 بنیادی سہولتوں سے محروم، اہلِ علاقہ کا احتجاج کی دھمکی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) چکلالہ یونین کونسل 76 کے رہائشیوں نے علاقے میں پانی، گیس اور ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کے سنگین مسائل پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اہلِ علاقہ کے مطابق چکلالہ یونین کونسل 76 راولپنڈی کے قدیم اور حساس