جمعه,  17 جولائی 2026ء

کاروبار

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 3 فیصد کی کمی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ ڈیل کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام

فکسڈ ٹیکس سسٹم متعارف : چھوٹے دکانداروں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چھوٹے دکانداروں کو کیلئے فکسڈ ٹیکس سسٹم متعارف کرادی گئی ،اسکیم میں شامل ہونے والے دکانداروں کا روٹین میں کوئی آڈٹ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چھوٹے دکانداروں اور تاجروں کے لیے انکم ٹیکس آرڈیننس کے تحت ایک

ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈیبٹ (Debit)اور کریڈٹ کارڈ (Credit Card)کے بیرونِ ملک استعمال پر ودہولڈنگ ٹیکس 5 فیصد سے کم کرکے 0.5 فیصد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بین الاقوامی سطح پر بینکنگ کارڈز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایک بڑے ریلیف

رولیکس نے ایک سال میں دوسری بار اپنی گھڑیاں مہنگی کردیں، وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر میں پسندیدہ لگژری گھڑی ساز کمپنی رولیکس(Rolex) نے اس سال دوسری بار اپنی سونے کی گھڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، لیکن اس کے باوجود مہنگی گھڑیاں خریدنے والے مالدار گاہکوں کی مانگ میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ ماہرین کے مطابق

بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن کس طرح بڑھے گی؟ ریلیف پیکج کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وفاقی ملازمین، مسلح افواج اور پنشنرز کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔ فنانس بل کے مطابق نئے پے اسکیلز  میں 2022 کے 15 فیصد اور 2025 کے 10 فیصد ایڈہاک ریلیف کو بنیادی تنخواہ میں ضم

ای سی سی نے خیبرپختونخوا کو 50 ہزار میٹرک ٹن اضافی گندم فراہم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ای سی سی نے خیبرپختونخوا کو 50 ہزار میٹرک ٹن اضافی گندم فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخوا کو 50 ہزار میٹرک ٹن اضافی گندم فراہم کرنے کی منظوری دی

بجٹ 2026-27: حکومت کا کسٹمز ٹیرف میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت نے بجٹ 2026-27 میں کسٹمز ٹیرف میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعلان کیا ہے۔ فنانس بل کے مطابق صنعتوں کے 7500 سے زائد خام مال، پرزہ جات اور مشینری پر ٹیکس میں کمی کی گئی ہے، آیندہ مالی سال 92 ٹیرف لائنز پر

وفاقی بجٹ میں کاروبار دوست اقدامات کا خیرمقدم، پائیدار معاشی ترقی کے لیے جامع ٹیکس اصلاحات ناگزیر ہیں: سردار طاہر محمود

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار طاہر محمود نے وفاقی بجٹ 2026-27 میں اعلان کردہ متعدد کاروبار دوست اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا ہے کہ پائیدار معاشی ترقی کے حصول کے لیے ساختی

عالمی توانائی ادارے شیل نے اپنے حصص کی واپسی کا تین ارب ڈالر مالیت کا منصوبہ عارضی طور پر روک دیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) عالمی توانائی ادارےشیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے حصص کی واپسی کے تین ارب ڈالر مالیت کے منصوبے کو 14 جولائی تک عارضی طور پر معطل کر رہا ہے۔ ادارے کے مطابق یہ فیصلہ کینیڈا کی ایک توانائی کمپنی کے مجوزہ حصول اور اس سے

آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

تہران(روشن پاکستان نیوز) آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں 0.86 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا،جس کے بعد یہ 90 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب برطانوی