جمعه,  17 جولائی 2026ء

کاروبار

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیو لر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار 187 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا4لاکھ 31ہزار 323روپے

ایرانی ریال اس تاریخ تک خرید لیں! ’’راتوں رات ٹرپل منافع‘‘

کراچی(روشن پاکستان نیوز): ایران امریکا معاہدے کے بعد ایک بار پھر ایرانی ریال کی قدر میں اضافہ اور خریداری بڑھ رہی ہے۔ ایران امریکا امن معاہدے کے بعد ایران پر سے امریکی معاشی پابندیاں ہٹنے کے تناظر میں ایک بار پھر ایرانی ریال کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے

اس ہفتے تیل کی بین الاقوامی قیمتوں کے اشاریوں کا جائزہ لیں گے: وزیرپیٹرولیم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہےکہ اس ہفتے پیٹرول اور ڈیزل کی بین الاقوامی قیمتوں کے اشاریوں کا جائزہ لیں گے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت سے متعلق بیان میں وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ حکومت کسی شعبے کو ترجیح دے

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل نہ ہوسکا، پٹرولیم ڈویژن نے موجودہ سطح پر قیمتیں برقرار

پاکستانی باسمتی چاول کی عالمی مقبولیت میں اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ پاکستانی باسمتی چاول کی عالمی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے ، یورپی منڈیوں میں چاول کی بڑھتی ہوئی طلب ملکی برآمدی شعبے کی کامیابی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈز میں “پاکستان رائس فیسٹیول 2026” کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس

اسپیس ایکس : ایلون مسک کو ایک دن میں 400 ارب ڈالر کا تاریخی نقصان

نیویارک (روشن پاکستان نیوز) امریکی خلائی و ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس کو گزشتہ روز بہت بڑے اور تاریخی مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا، ایک دن میں 400 ارب ڈالر ڈوب گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی بانڈز کی بڑھتی ہوئی پیداوار (ییلڈز)، شرح سود میں اضافے کے

لاہور: درجنوں شادی ہال اور بلڈرز کے دفاتر سیل

لاہور(روشن پاکستان نیوز): ٹیکس کی عدم ادائیگی پر پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبے بھر میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے درجنوں شادی ہال اور بلڈرز کے دفاتر سیل کر دیے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبے بھر میں کریک ڈاؤن

تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خبر: یکم جولائی سے آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نئے فنانس بل میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبس متعارف کرا دیے گئے، جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ئے مالی سال کے فنانس بل کا حتمی مسودہ آج قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش

اسلام آباد میں پٹرولیم اور پولیس مافیا کا گٹھ جوڑ بے نقاب: سرکاری نرخوں کا جنازہ نکل گیا

اسلام آباد (سعد عباسی)وفاقی دارالحکومت میں گراں فروش مافیا قانون سے بے خوف ہو کر آپے سے باہر ہو گیا۔ شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے پٹرول پمپ مالکان نے عوام کے ساتھ ساتھ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی نہ بخشا مئی کے آخر میں سامنے آنے

کاروباری خواتین کیلئے پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل قرضہ اسکیم متعارف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری خواتین کیلئے پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل قرضہ اسکیم متعارف کرادی گئی۔ سکیورٹیز  اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)   نے خودمختار خاتون پروگرام کے تحت 15 لاکھ رروپے تک فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ خواتین کی زیرِ نگرانی چلنے والے مائیکرو، اسمال اور