کاروبار

بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانےکا کوئی منصوبہ نہیں، خبر ایجنسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانوی  خبر  ایجنسی کے مطابق  بھارت میں ایندھن کے ذخائر میں روز  بروز اضافہ ہو رہا ہے، بھارت  میں پیٹرول  اور  ڈیزل کی ریٹیل قیمتیں بڑھانےکا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔  خبر ایجنسی کے مطابق بھارت میں پیٹرول، ڈیزل اور دیگر ایندھن کی مقدار مسلسل زیادہ ہو

عید سے قبل مسافروں کو جھٹکا: پاکستان ریلویز نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ریلویز نے ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز نے ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے،

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

تہران(روشن پاکستان نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق مشرقی وسطیٰ میں جاری جنگ اور امریکا کی آبنائے ہرمز کھولنے میں ناکامی کے بعد خام تیل کی قیمت 9 فیصد

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل 55، 55 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 55

کوہاٹ میں تیل وگیس کے بڑے ذخائر دریافت، نئے سال کا سب سے بڑا ذخیرہ قرار

 کوہاٹ(روشن پاکستان نیوز) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی ( او جی ڈی سی ) نے کوہاٹ میں تیل وگیس کے ایک بڑے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ اوجی ڈی سی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے جانے والے  نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا

عیدالفطر پر بینکوں سے نئے کرنسی نوٹ ملیں گے یا نہیں؟ بڑی خبر آ گئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)عیدالفطر پر شہری عیدی دینے کے لیے نئے کرنسی نوٹ لیتے ہیں اس بار بینکوں سے نئے نوٹ ملیں گے یا نہیں؟ عیدالفطر کی خوبصورت روایتوں میں سے ایک اپنے چھوٹوں اور پیاروں کو عیدی دینا ہے، جو تحائف کی صورت میں بھی ہوتی ہے لیکن اکثریت نقد

آبنائے ہرمز سے ایک بوند تیل نہیں جانے دیں گے: ایران

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کی پاسداران انقلاب نے کہا ہےکہ آبنائے ہرمز سے ایک بوند تیل نہیں جانے دیں گے۔  امریکی وزیر توانائی Chris Wright نے کہاہے کہ امریکی بحریہ جلد ہی آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کو تحفظ فراہم کرے گی ۔ دوسری جانب جہازوں کو تحفظ دینےکے ٹرمپ

ایران پر اسرائیلی اور امریکی جارحیت کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایران پر اسرائیلی اور امریکی جارحیت کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔  رپورٹس کے مطابق ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں   10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تیل کی عالمی  قیمت 80 ڈالر فی بیرل تک پہنچ

ملک میں کتنے دن کا پیٹرول اور ڈیزل موجود ہے؟ حکومت نے بتا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملکی معاشی صورتحال اور پیٹرولیم ذخائر پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اہم بیان آگیا ہے۔ وفاقی وزیرِ خزانہ نے کمیٹی کو ملک کی موجودہ معاشی صورتحال اور توانائی کے ذخائر پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک میں اس وقت 28 دن کا ڈیزل

سونا آج بھی 10 ہزار روپے سستا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟

 کراچی(روشن پاکستان نیوز)  ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج  بھی بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  فی تولہ سونے کا بھاؤ 10 ہزار روپے کم ہو کر 5 لاکھ 39 ہزار  962 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن