

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایران جنگ اور خطے میں کشیدگی کے باعث پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کے بحران کے باعث حکومت کے پاس دو آپشن رہ گئے۔ ۔ تفصیلات کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگی صورتحال نے پاکستان میں ایندھن کے بحران کی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق فروری 2026 میں بیرونی سرمائے کا حجم 18.67 کروڑ ڈالر رہا، ملکی نجی شعبے میں فروری میں 13.55 کروڑ ڈالر کی بیرونی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کم ہوکر 5 لاکھ 22 ہزار 762 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ ہوگیا۔ امریکی خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافے کے بعد 102 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ برینٹ خام تیل کی قیمت 106 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی ہے۔ تیل کمپنیوں نے ٹرمپ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے بھارت کے 2 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ان جہازوں پر 92 ہزار ٹن ایل پی جی لدی ہے۔ 15 روز سے مسلط کردہ جنگ کے باوجود ایران میں سب کچھ نارمل ہے؛

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سونے کی قیمت بڑی کمی کے بعد 5 لاکھ 24 ہزار 562 روپے کی سطح پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ہونے والی کمی کے اثرات پاکستان کے صرافہ بازاروں پر بھی پڑے ہیں، جہاں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

سوال: میں ہر سال اپنے مال اور بیوی کے زیورات کی زکوٰۃ رمضان میں ادا کرتا ہوں، اس سال میں نے اپنا مکان فروخت کردیا ہے اور مکان کی رقم رمضان سے 15دن پہلے ملی ہے۔ میری نیت یہ ہے کہ اس رقم کو کاروبار میں لگاکر کچھ عرصہ بعد

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں جنگی صورت حال اور آبنائےہرمز بند ہونے کی وجہ سے روس کو تیل سے یومیہ 150 ملین ڈالر اضافی آمدن ہورہی ہے۔ برطانوی جریدے کے مطابق ایران جنگ کے بعد روسی تیل کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے اور بھارت اور چین بڑی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور آئی ایم ایف اسٹاف لیول کے معاہدے تک پہنچنے میں ناکام رہا تاہم وفد نے کہا پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد کے درمیان ہونے