جمعه,  17 جولائی 2026ء

کاروبار

بس اڈوں پر زیادہ کرایہ وصول کرنے کی شکایت اس نمبر پر کریں!

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں بس اڈوں پر زیادہ کرایہ وصول کرنے کی شکایت کے ازالے کے لیے ہیلپ لائن نمبر متعارف کروادیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی اوز کو عیدالاضحیٰ کے پیش نظر پر بسوں اور لاری اڈوں کی چیکنگ کا حکم

عید پر گیس فراہمی کے حوالے سے خوشخبری!

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ عید کے دنوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی۔ ایس ایس جی سی نے عید الاضحیٰ کے دوران گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا جس کے تحت گھریلو اور تجارتی دونوں صارفین کی سہولت کو

امریکا ایران جنگ کے 86 دن بعد عراق سے پاکستان کی براہ راست پروازوں کا آغاز

بغداد(روشن پاکستان نیوز) ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے کے 86 دن بعد عراق سے پاکستان کی براہِ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا۔ بغداد سے عراق ائیر کی پہلی پرواز آئی اے 409 مسافروں کو لے کر آج صبح 4:53 بجے کراچی پہنچی۔ کراچی سے عراق ائیر کی

وزیر اعظم کا دورہ چین، پاکستان اور علی بابا گروپ کے درمیان اہم معاہدے طے پا گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): پاکستان اور علی بابا گروپ کے سرکاری و نجی شعبے کے اداروں کے درمیان مفاہمت کی متعدد یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق یہ دستخط وزیر اعظم شہباز شریف کے ہانگژو میں علی بابا گروپ کے ہیڈ کوارٹرز

حکومت نے 10 ماہ میں 11 ارب ڈالر کا قرضہ لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارتِ اقتصادی امور نے جولائی تا اپریل غیر ملکی فنڈنگ اور قرضوں کی رپورٹ جاری کر دی۔ وزارتِ اقتصادی امور نے رواں مالی سال کے پہلے 10 مہینوں (جولائی تا اپریل) کے دوران ملنے والی غیر ملکی فنڈنگ اور قرضوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

تاجر دوست پالیسیوں کے بغیر معیشت کی بہتری ممکن نہیں، اجمل بلوچ کا پریس کانفرنس میں مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اجمل بلوچ نے مطالبہ کیا ہے کہ بجٹ میں تاجر دوست پالیسیاں متعارف کرانا ناگزیر ہے، تاجروں کیلئے ایف بی آر کے نظام کو آسان بنایا جائے اور تاجروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے، چھوٹے تاجروں

سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائد کی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2ہزار 200 روپے کی  کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ

کیا بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف ملے گا؟ وزیر مملکت برائے خزانہ کا اہم بیان سامنے آگیا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)  آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف ملے گا یا نہیں، اس حوالے سے وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کا بیان سامنے آیا ہے۔ راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں پری بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کم کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے آئندہ ایک ہفتے کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے جس کا طلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ پیٹرول کی

تاجروں کا آسان ٹیکس نظام، سپر ٹیکس خاتمے اور ایف بی آر اختیارات محدود کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری نے آئندہ بجٹ میں ریٹیلرز، رئیل اسٹیٹ،زراعت اور صنعتوں کیلئے آسان ٹیکس نظام لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجروں کیلئے اردو میں ایک صفحے پر مشتمل آسان ٹیکس ریٹرن فارم متعارف کرایا جائے،ٹیکس ریٹرن جمع کروانے