هفته,  07  ستمبر 2024ء
مرغی کے گوشت کی قیمت 562 روپے کلو ہو گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  گزشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت آج کم ہو گئی۔

لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 12 روپے فی کلو سستا ہو گیا، جس سے فی کلو قیمت 562 روپے ہو گئی۔

زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 374 روپے جبکہ زندہ مرغی کا پرچون ریٹ 388 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: گوشت کا کاروبار کرنے والوں کو درپیش مسائل حل کرنے کا مطالبہ

لاہور میں کئی روز سے فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 301 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News