منگل,  18  اگست 2026ء
ایران کی جانب سے متحدہ عرب امارات پر 2 میزائل داغے گئے: اماراتی وزارت دفاع

تہران(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع نے ایران کی جانب سے آج متحدہ عرب امارات کی جانب 2 بیلسٹک میزائل داغے گئے۔

وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک میزائل متحدہ عرب امارات کی سمندری حدود  کے اندر جبکہ دوسرا سمندری حدود سے باہر گرا۔

امریکاایران جنگ: خلیجی اتحادی ٹرمپ سے مایوس ہونے لگے، امریکی فوجی اڈوں کی میزبانی جاری رکھنے یا نہ رکھنے پر غور شروع کردیا

اماراتی وزارت دفاع کے بیان میں مزید کہا گیا کہ متحدہ عرب امارات کسی بھی قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

مزید خبریں