جمعرات,  08 اکتوبر 2026ء

August 18, 2026

ایران کی جانب سے متحدہ عرب امارات پر 2 میزائل داغے گئے: اماراتی وزارت دفاع

تہران(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع نے ایران کی جانب سے آج متحدہ عرب امارات کی جانب 2 بیلسٹک میزائل داغے گئے۔ وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک میزائل متحدہ عرب امارات کی سمندری حدود  کے اندر جبکہ دوسرا سمندری

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے 20 اگست تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی کی

بابر اعظم انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر، ٹیم کی قیادت سلمان آغا کریں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلے  ٹیسٹ سے باہر ہوگئے اور اُن کی جگہ سلمان آغا ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے لیڈز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا

چاکلیٹ کے شوق نے خاتون کو جیل کی سلاخوں تک پہنچا دیا

لندن (روشن پاکستان نیوز) ایک ہزار پاؤنڈ سے زائد مالیت کی لگژری چاکلیٹس چوری میں ملوث برطانوی خاتون بالآخر پکڑی گئی، گرفتاری کے وقت معصومیت سے کہا کہ مجھے کیوں پکڑ رہے ہیں؟ برطانیہ کے شہر ناٹنگھم میں مختلف دکانوں سے قیمتی چاکلیٹس اور دیگر اشیا چرانے والی 35 سالہ

یوٹیوب میں مسلسل تبدیلیاں کیوں کی جاتی ہیں؟ کمپنی نے وجہ بتا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوٹیوب میں یوزر انٹرفیس کو موبائل اور ویب ورژن میں مسلسل تبدیل کیا جاتا ہے جو کہ بیشتر افراد کو پسند نہیں آتا۔ اب یوزر انٹرفیس میں ان مسلسل تجربات کا مقصد کیا ہوتا ہے، کیونکہ کئی بار وہ مستقل ہوتی ہیں اور کئی بار انہیں

عطا تارڑ کی سحر کامران سے ملاقات، قائمہ کمیٹی واقعے پر معذرت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے قومی اسمبلی اجلاس سے قبل پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران سے ملاقات کی اور قائمہ کمیٹی کے حالیہ واقعے پر معذرت کی۔ اس موقع پر سائرہ افضل تارڑ اور پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری بھی

اڈیالہ جیل میں نورین نیازی کی عمران خان سے ملاقات کرادی گئی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل میں نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرادی گئی۔ ذرائع کے مطابق  بانی پی ٹی آئی اور نورین نیازی کی ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق  ملاقات میں صحت اور دیگر امورپرگفتگو کی گئی، نورین نیازی

ڈاکٹروں نے ایک مریض کے مثانے سے 3.1 کلو گرام وزنی پتھری نکال لی

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) سری لنکا میں ڈاکٹروں نے ایک شخص کے مثانے سے 3 کلو گرام سے زائد وزن کی پتھری نکالی ہے، جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔ سری لنکا کے علاقے ترینکومالی کے ایک اسپتال میں یہ آپریشن گزشتہ

بری امام سرکارؒ کا سالانہ عرس اختتام پزیر،ملکی سلامتی و استحکام کے لیے خصوصی دعا

اسلام آباد() برصغیر کے ممتاز روحانی بزرگ حضرت شاہ عبداللطیف المعروف بری امام سرکارؒ کے تین روزہ سالانہ عرس المبارک کی تقریبات اختتام پزیر ہو گئیں، عرس کی روح پرور اور پُروقار اختتامی تقریب نورپور شاہاں میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں سیاسی، سماجی، مذہبی اور کاروباری شخصیات سمیت بڑی تعداد

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 91.50 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت اضافے کے بعد 91.50 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید جنگی اور سیاسی کشیدگی کے باعث بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے۔