کولمبو(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ گروپ 2 کے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے دی۔
انگلینڈ نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے،انگلینڈ کی جانب سے فِل سالٹ 62 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
کپتان ہیری بروک 14 اور سیم کرن 11 رنز بنا سکے،جیکب بیتھل 3 اور ٹام بینٹن 6 رنز بناپائے۔
سابق کرکٹرز پر بیانات دینے کے بجائے اپنی کارکردگی سے تنقید کا جواب دو، آفریدی کا شاداب کو مشورہ
سری لنکا کی جانب سے دنِتھ ویلالاگے نے 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا،مہیش تھیکشنا نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔











