بدھ,  15 اپریل 2026ء

February 22, 2026

مسیحی عبادات کے دوران سیکیورٹی اقدامات، تھانہ کراچی کمپنی پولیس کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) تھانہ کراچی کمپنی کے ایس ایچ او عمران حیدر کی جانب سے مسیحی عبادات کے دوران ذاتی طور پر موجودگی اور کچی آبادیوں میں گرجا گھروں کی سیکیورٹی بہتر بنانے کے اقدامات کو مسیحی برادری نے سراہا ہے۔ اتوار کے روز مسیحی روزوں کے دوران جرائم کی

فلوریڈا میں صدر ٹرمپ کی رہائشگاہ میں داخل ہونیکی کوشش کرنیوالے شخص کو ہلاک کر دیا گیا

فلوریڈا(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست  فلوریڈا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذاتی رہائشگاہ مار اے لاگو میں داخلے کی کوشش کرنے والے شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی سیکرٹ سروس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص شاٹ گن اور

سپر ایٹ مرحلہ ، جنوبی افریقا نے بھارت کو عبرتناک شکست دیدی

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو عبرتناک شکست دیدی۔ جنوبی افریقا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے، جواب میں بھارت کی ٹیم 19 ویں اوور میں 111

شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لئے خوشخبری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے نادرا نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر رجسٹریشن کی سہولت قراہم کردی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات کی ہدایت پر نادرا نے شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے ایک اہم اور رعایتی طریقہ

موبائل ٹیرف اور غیر مجاز کٹوتیوں سے متعلق پی ٹی اے کی وضاحت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) موبائل ٹیرف، سروس کے معیار اور غیر مجاز کٹوتیوں سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش خدشات کے تناظر میں واضح کرتی ہے کہ ادارہ صارفین کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے مکمل طور پر متحرک اور

ٹی 20 ورلڈ کپ، سپر 8 مرحلہ:انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے دی

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ  گروپ 2 کے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے دی۔ انگلینڈ نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے،انگلینڈ کی جانب سے فِل سالٹ 62 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کپتان

راولپنڈی میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی فیصل ہلز پر اربوں روپے کی زمین پر قبضے اور فراڈ کے الزامات، متاثرین کا احتجاج کی دھمکی

اسلام آباد(عرفان حیدر) راولپنڈی کی ایک نجی ہاؤسنگ فیصل ہلز سوسائٹی کے متاثرین سردار فاروق احمد، نمبردار محمد عارف اور راجہ علی زمان نے کہا ہے کہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی فیصل ہلز انتظامیہ نے دھوکہ دہی کے ذریعے انکی راجڑ، اور پنڈ پڑیاں میں واقع سینکڑوں کنال زمینوں پر قبضہ

ایران امریکی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا، صدر مسعود پزشکیان کا دوٹوک اعلان

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ تہران کو اس کے جوہری پروگرام پر معاہدے پر مجبور کرنے کے لیے محدود حملوں پر غور

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو حیرت انگیز طور پر اب تک اس سروس میں موجود نہیں تھا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ میں ایسے فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے جو اب تک اس میسجنگ سروس کا حصہ نہیں مگر صارفین اس کا بہت زیادہ مطالبہ کرتے ہیں۔ جی ہاں واٹس ایپ میں میں بہت جلد صارفین اپنے میسجز کو شیڈول کرسکیں گے۔ یہ ایسا فیچر

ملک میں رجسٹرڈ آبادی کتنی ہے؟ نادرا نے سالانہ رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے مطابق ملک کی 97 فیصد آبادی سرکاری طور  پر رجسٹرڈ ہے۔ نادرا نے اس حوالے سے سالانہ رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کرادی ہے جبکہ ترجمان نادرا شباحت علی نے ایک سالہ کارکردگی کا ڈیٹا ویڈیو بیان کی صورت میں