پیر,  02 فروری 2026ء
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موبائل و انٹرنیٹ سروس آج بھی معطل

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موبائل و انٹرنیٹ سروس آج بھی معطل ہے۔

کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں موبائل و انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے، ہفتے کو معطل ہونی والی موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس اب تک بحال نہیں ہوسکی ہے۔

بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی جس کے بعد ابھی تک بحال نہیں ہو سکی ہے۔

15 جنوری کو پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

صحافی برادری اور عوام انٹرنیٹ سروس معطلی کے باعث مشکلات سے دو چار ہیں۔

مزید خبریں