

لاہور: (روشن پاکستان نیوز) ڈاکٹر عثمان انور کی چھٹی، راؤ عبدالکریم کو نیا انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب تعینات کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راؤ عبدالکریم کو نیا آئی جی پنجاب پولیس تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ واضح رہے

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) سری لنکا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ سری لنکن ٹیم کی قیادت داسون شناکا کریں گے۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ اسکواڈ میں پاتھم نسانکا، کوشل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدرسید امین شیرازی نے کہا ہے کہ اسرائیل عالم اسلام کے قلب میں ایک ناسور کی مانند ہے، قابض ریاست کا خاتمہ ہی مسئلہ فلسطین کا واحد حل ہے، حکمرانوں نے عوام کی رائے کے برخلاف ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت کی بینکنگ کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو چالان مکمل کرنے کے لیے صرف دو دن کی مہلت دے دی۔ عمران خان کے خلاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر علیم خان نے سنیٹر پلوشہ خان سے معذرت کر لی ہے۔ علیم خان کا کہنا تھا کہ میری بات سے کسی کا دل دکھا ہو تو پلوشہ خان سمیت اراکین کمیٹی سے معذرت چاہتا ہوں،میں نے ہمیشہ کوشش کی کہ سب کے ساتھ اچھے تعلقات

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیں۔ مقامی میڈیا ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور سرحدی قوانین کی مزید 19 ہزار 975 کی خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں جبکہ 14 ہزار867

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےسوشل میڈیا پر زیر گردش چھٹیوں کے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی تک ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا،سوشل میڈیا پر زیر گردش چھٹیوں کا نوٹیفکیشن

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا ایوارڈز پروگرام کے تحت پاکستان کے لیے مکمل فنڈڈ ماسٹرز اسکالرشپس کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا ایوارڈز پروگرام کے تحت پاکستان میں تعلیم کے ذریعے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت پاکستانی شہریوں کو آسٹریلیا میں ماسٹرز سطح کی مکمل فنڈڈ اسکالرشپس فراہم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری بروز جمعرات ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، کابینہ ڈویژن نے تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات میں سیاسی امور یا بانی پی ٹی آئی سے متعلق کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ وزیراعظم نے خود انہیں