اتوار,  25 مئی 2025ء
عادی چور پرندے نے دکاندار کی ناک میں دم کردیا

ڈورسیٹ(روشن پاکستان نیوز)  ایک سیگل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں اسے اپنی پسندیدہ سرگرمی دکان سے چوری کرتے کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

انگلینڈ میں ایک سیگل منی اسٹور سے چپس کا پیکٹ چوری کرتے ریکارڈ کی گئی جس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ صارفین کو کافی محضوظ کیا ہے۔

ڈورسیٹ میں موجود اسٹور کے عملے نے بتایا کہ یہ پرندہ، جسے عملے نے ہالی ووڈ اداکار سے منسوب ’اسٹیون سیگل‘ کا نام دیا ہے، تقریباً چھ سال سے چپس کے تھیلے چوری کرنے کے لیے اندر گھس رہا ہے۔

مزید پڑھیں: مشکل گھڑی میں خانوادہ کے ساتھ کھڑے ہیں،شبیر میثمی کا اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بیان

مینیجر اسٹورٹ ہارمر نے بی بی سی کو بتایا کہ میں مجھے اس سیگل کی وجہ سے اسٹاک میں کافی نقصان ہوچکا ہے، اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ ایک مذاق ہے۔

مزید خبریں