هفته,  07 نومبر 2026ء

کراچی میں رواں برس اسٹریٹ کرائم کے 46 ہزار 617 واقعات

کراچی میں رواں برس اسٹریٹ کرائم کے 46 ہزار 617 واقعات

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں رواں برس اسٹریٹ کرائم کے 46 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں رواں برس 5 نومبر تک اسٹریٹ کرائم کے 46 ہزار 617 واقعات رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 65 شہری ڈاکوؤں کی فائرنگ سے قتل اور