

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں خواجہ سراؤں نے بوٹ بیسن تھانے پرپتھراؤ کرکے سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچایا۔ کراچی میں زیر حراست خواجہ سرا پر پولیس کے مبینہ تشدد کے معاملے پر خواجہ سراؤں نے بوٹ بیسن تھانے پر جمع ہوکر پتھراؤ کیا جس کے نتیجے میں سیف سٹی کیمرے