هفته,  25 جولائی 2026ء

کاکروچ جنتا پارٹی کا حکومت سےکامیاب مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کرنےکا اعلان

کاکروچ جنتا پارٹی کا حکومت سےکامیاب مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کرنےکا اعلان

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی نوجوانوں کی جماعت کاکروچ  جنتا پارٹی (سی جے  پی)  نے حکومت  سےکامیاب مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کرنےکا اعلان کردیا۔ بھارتی یونین منسٹر جے پی نڈا اور  مرکزی حکومت کے وزیر جتیندر سنگھ سے مذکرات کے بعد ان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی جے