جمعرات,  14 مئی 2026ء

پیٹرول کی قیمت : حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرسکتی ہے، لیکن کیسے؟ ماہر معیشت نے بتا دیا

پیٹرول کی قیمت : حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرسکتی ہے، لیکن کیسے؟ ماہر معیشت نے بتا دیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پیٹرول کی قیمت کو کم کرنے کیلیے حکومت کا چاہیے کہ لیوی چارجز میں کمی کرکے عوام کو ریلیف  فراہم کرے، پڑوسی ممالک بھی ایکسائز ڈیوٹی کم کرکے قیمتوں کا تعین کررہے ہیں۔ یہ بات ماہرِ معیشت ڈاکٹر خاقان نجیب نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام