پی سی بی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے رویئے کیخلاف آئی سی سی اور ایم سی سی کو خط لکھ دیا

پی سی بی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے رویئے کیخلاف آئی سی سی اور ایم سی سی کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی سی بی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے رویے کے خلاف آئی سی سی اور ایم سی سی کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی اور ایم سی سی کو لکھے گئے خط میں پی سی بی نے اسپرٹ آف کرکٹ کا حوالہ دیا، پاکستان