هفته,  26  ستمبر 2026ء

پنشنرز کیلیے بڑی خوشخبری! اب پنشن کے ساتھ ویلفیئر فنڈ گرانٹ بھی ملے گی

پنشنرز کیلیے بڑی خوشخبری! اب پنشن کے ساتھ ویلفیئر فنڈ گرانٹ بھی ملے گی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) بیوہ پنشنرز کے لیے ویلفیئر فنڈ گرانٹ الگ سے حاصل کرنے کی شرط ختم کر دی گئی، اب گرانٹ ان کی ماہانہ پنشن کے ساتھ ہی ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے بیوہ پنشنرز اور معذور و مستحق بچوں کی