







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی کی رہنما سحر کامران نے پمز کے نوزائیدہ بچوں کے وارڈ میں آتشزدگی کو حکمرانی اور احتساب کی ناکامی قرار دیتے ہوئے ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سحر کامران نے الزام