پیر,  01 دسمبر 2025ء

پاکستان

نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز اور عطا تارڑ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے لاہور میں قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز اورعطا تارڑ کئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عطا تارڑکا این

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو 24 مقدمات میں ضمانت مل گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائی کورٹ کے ڈیرہ اسماعیل خان بینچ نے منگل کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کی 24 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔گنڈا پور اس دن ڈی آئی خان بنچ کے سامنے پیش ہوئے جب

امید ہے کہ عدالت سے پی ٹی آئی کی 50 نشستیں واپس مل جائیں گی، اسد قیصرنے امید ظاہر کر دی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ امید ہے عدالت سے پی ٹی آئی کی 50 سیٹیں واپس مل جائیں گی۔ اسد قیصر نے کہا کہ آج عمران خان کے سامنے اتحاد کی تجویز رکھ دی ہے، پی ٹی آئی کے پاس

علی امین گنڈا پور کی وزیر اعلیٰ نامزدگی پر پی ٹی آئی میں اختلافات جنم لینے لگے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)علی امین گنڈا پور کی وزیر اعلیٰ نامزدگی پر پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق اسد قیصر، مشتاق غنی، عاطف خان اور علی امین گنڈا پور کی نامزدگی سے ناخوش ہیں۔ وزارت اعلیٰ کے معاملے پر پی ٹی آئی میں 3 گروپ بن

پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں سے رابطہ نہیں کرے گی، خورشید شاہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے منگل کو کہا کہ ان کی پارٹی قومی اسمبلی میں اپنی طاقت بڑھانے کے لیے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کو جہاز میں نہیں لے گی۔ خورشید شاہ نےکہا کہ “ہم

پاکستانی خاتون ٹینس کھلاڑی اسلام آباد میں پر اسرار انداز میں انتقال کر گئیں،دیکھیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹینس کھلاڑی اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔ زینب علی نقوی آئی ٹی ایف ٹورنامنٹ کھیلنے اسلام آباد گئی تھیں۔ ٹینس فیڈریشن کے مطابق زینب پیر 12 فروری کی رات میچ کھیلنے کے بعد نہانے گئی تو دروازہ توڑا گیا تو

حکومت بن بھی جائے تو قوم قبول نہیں کرے گی،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول کس منہ سے مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کریں گے۔ شاہ محمود قریشی نے راولپنڈی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو توڑ کر بننے

سراج الحق، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک نے استعفے کیوں دئیے؟ اہم تفصیلات جانیں

کراچی (نیوز ڈیسک) سراج الحق، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک نے استعفیٰ کیوں دیا؟ تجزیہ کاروں نے اس حوالے سے اہم تفصیلات شیئر کی ہیں۔ نجی ٹی وی کی خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ سراج الحق کا استعفیٰ جہانگیر ترین اور پرویز خٹک

گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کے حوالے سے اہم خبرسامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی منظوری کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے

جماعت اسلامی کے نئے امیر کے لیے 3 نام سامنے آگئے،دیکھیں تفصیل

لاہور(روشن پاکستا ن نیوز)جماعت اسلامی کے نئے امیر کے لیے لیاقت بلوچ، سراج الحق، حافظ نعیم کے نام سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے نئے امیر کے انتخاب کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، سراج الحق، لیاقت بلوچ اور حافظ نعیم الرحمان کے نام شامل کیے گئے ہیں۔ جماعت