هفته,  12 اکتوبر 2024ء
پاکستانی خاتون ٹینس کھلاڑی اسلام آباد میں پر اسرار انداز میں انتقال کر گئیں،دیکھیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹینس کھلاڑی اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔

زینب علی نقوی آئی ٹی ایف ٹورنامنٹ کھیلنے اسلام آباد گئی تھیں۔

ٹینس فیڈریشن کے مطابق زینب پیر 12 فروری کی رات میچ کھیلنے کے بعد نہانے گئی تو دروازہ توڑا گیا تو وہ مردہ پائی گئی۔

زینب علی نقوی کراچی ریجن کی ٹاپ پلیئر تھیں اور کراچی اور سندھ کی سطح پر ایونٹ جیتتی تھیں۔

مزید خبریں