پاکستان اسٹبلشمنٹ کی تجربہ گاہ August 3, 2026 پاکستان اور بھارت دونوں سال 1947 میں 14 اور 15 اگست کو آذاد ہوئے ۔ آذادی کے صرف دو سال بعد بھارت نے اپنا آئین بنا لیا اور اس کو نافذ کر دیا جس کے تحت بھارت کو ایک پارلیمانی جمہوری نظام دیا گیا اور 1950 سے لے کر