ٹرمپ تجربہ کار سیاست دان، اپنے فیصلے خود کرتے ہیں: ولادیمیر پوتن

ٹرمپ تجربہ کار سیاست دان، اپنے فیصلے خود کرتے ہیں: ولادیمیر پوتن

ماسکو (روشن پاکستان نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ایک تجربہ کار سیاست دان ہیں اور اپنے فیصلے خود کرتے ہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ نہیں لگتا کہ یورپی رہنماؤں نے امریکی صدر ٹرمپ کا یوکرین سے متعلق مؤقف تبدیل