







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم نے گلگت بلتستان کے لئے 100 میگا واٹ شمسی توانائی منصوبے کی تکمیل کے لیے اہم ہدایات جاری کر دیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان کے لئے 100 میگا واٹ شمسی توانائی منصوبے پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہوں نے