وزیراعظم شہباز شریف کی الیکٹرک وہیکل پالیسی

وزیراعظم شہباز شریف کی الیکٹرک وہیکل پالیسی

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں اور ماحولیاتی آلودگی کے بڑھتے ہوئے خدشات نے پالیسی سازوں کو اس بات پر مجبور کیا ہے کہ وہ پائیدار ترقی کے ایسے راستے تلاش کریں جو نہ صرف معیشت کو فروغ دیں بلکہ ماحول کو بھی محفوظ بنائیں۔