پیر,  07  ستمبر 2026ء

میکسیکو: مذہبی میلے کے دوران آتش بازی کا سامان پھٹنے سے 10 افراد ہلاک، 60 زخمی

میکسیکو: مذہبی میلے کے دوران آتش بازی کا سامان پھٹنے سے 10 افراد ہلاک، 60 زخمی

میکسیکو(روشن پاکستان نیوز) میکسیکو میں ایک دیہی میلے کے دوران آتش بازی کا سامان پھٹنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور 60 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میلے کے دوران آتش بازی کا واقعہ ہفتے کے روز ریاست میکسیکو کے شہر تیمسکال سینگو