میری دادی کے مجھ پر احسان میری ماں سے بھی زیادہ ہے؟ May 19, 2026 روزانہ اگر فون پر دادی سے بات نہ کروں تو مجھے یوں لگتا ہے جیسے دن ابھی مکمل ہی نہیں ہوا۔ اور یہی حال پاکستان میں بیٹھی میری دادی جان کا بھی ہوتا ہے۔ شاید وہ بھی اُس دن کو دن نہیں مانتی جس دن میری آواز اُن کے کانوں