








مدینہ منورہ(روشن پاکستان نیوز) دریافت سے متعلق اعلان سعودی وزیر توانائی نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی جنرل کانفرنس کے اجلاس کے دوران کیا۔ سعودی عرب نے مدینہ کے علاقے میں تقریباً 11 کروڑ ٹن معدنی خام مال کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے، جس میں نایاب