جمعه,  07  اگست 2026ء

مخصوص لوگ محدود کلام

پیکاایکٹ صحافت کاقتل
مخصوص لوگ محدود کلام

دو حرف/ رشید ملک مخصوص لوگ محدود حصوں اور گروپوں میں بات اور محدود کلام کرتے ہیں کیونکہ ان کی بات عام نہیں ہوتی اور وہ عام آدمی کا سامنا نہیں کر سکتے ایسا اس لیئے ہوتا ہے کہ ایک تو وہ خود کو بہت ایلیٹ یعنی اشرافیہ سمجھتے ہیں