اتوار,  27  ستمبر 2026ء

لبنان کے نام پر مذاکرات کرنے کا حق کسی اورکو حاصل نہیں: لبنانی وزیراعظم نواف سلام

لبنان کے نام پر مذاکرات کرنے کا حق کسی اورکو حاصل نہیں: لبنانی وزیراعظم نواف سلام

بیروت(روشن پاکستان نیوز) لبنان کے وزیراعظم نواف سلام نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے نام پر مذاکرات کرنے کا حق کسی اورکو حاصل نہیں، لبنان کو اب دوسرے کے ہاتھوں میں کٹھ پتلی نہیں بننے دیا جائے گا۔ نواف سلام نے