پیر,  17  اگست 2026ء

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی بسیمہ کیمپ سے 12 کلومیٹر شمال میں کلی زائیک اور کاغلی کے درمیان کی گئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن میں 2 دہشتگردوں