گرومنگ گینگ کے سرغنہ کو زبردستی پاکستان بھیجنے کے تنازع پر برطانوی وزیر داخلہ کو شدید تنقید کا سامنا July 23, 2026
سکیورٹی فورسز اور قانون نافذکرنیوالے ادارے عوام کی بھرپور حمایت سے بلوچستان میں دیرپا امن لائیں گے، فیلڈ مارشل July 23, 2026
ایران کیخلاف جنگ : امریکی ایوان نمائندگان نے 1.15 ٹریلین ڈالر مالیت کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا July 23, 2026
سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی October 10, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے، گزشتہ روز بھی سونے کے فی تولہ نرخ میں تین ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔ سونا 500 روپے تولہ مزید سستا ہونے سے سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 71 ہزار 200 روپے ہو گئے ہیں۔